کیا ہر مسلمان کے لئے کسی امام ی تقلید ضروری ہے

س: کیا ہر مسلمان کے لئے کسی امام ی تقلید ضروری ہے
ج: کسی امام کی تقلید نہ فرض ہے نہ واجب نجات کےلئے تقلید شرط نہیں بلکہ توحید وسنت کی اتباع شرط ہے۔قرآن کریم نے آئمہ اربعہ میں سے کسی امام کی تقلید کا نہ حکم دیا ہے۔نہ اشارہ کیا ہے۔بلکہ ہر امت کا امام ااس کے نبی ؑ کو قرار دیا ہے۔ ہمارے امام محمد رسول اللہﷺ ہیں جو تمام نبیوں کے بھی امام ہیں۔