اردو سوفٹویر

یہ فوٹوشاپ کا مڈل ایسٹ ورژن ہے یہ فوٹوشاپ کا ایسا ورژن ہے جس میں باآسانی اردو لکھی جاسکتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ اس لکھی ہوئی اردو کو ڈیزائن بھی کرسکتے ہیں -اس کو اسنٹال بھی نہیں کرنا پڑتا بس ڈاونلوڈ کریں اور رن کریں



دنیا کا سب سے بہترین اردو پبلشنگ سافٹ ویئر ان پیچ 3 اب بہت انتظار کے بعد جاری کر دیا گیا ہے. ان پیچ کو ایک لاکھ سے زیادہ تر سیموں پہ مبنی ہے اس میں اردو نستعلیق کا سب سے خوبصورت خط فیض نستعلیق (لاہوری نستعلیق) کو بنیاد بنایا گیا ہے. اور اس کے علاوہ 65 نئے یونی کوڈ اردو فونٹس شامل کیے گئے ہیں. ان پیچ 3 میں عربی فارسی پشتو اور کشمیری بھی لکھ سکتے ہیں



ان پیج،اڈوبی فوٹوشاب یا کسی اور اردو کے سافٹ ویئر میں یا ویب سائٹ پہ اردو لکھنے کے لئے پاک اردو انسٹالر انسٹال کریں