قرآن کریم مع اردو ترجمہ و تفسیر

ترجمہ مولانا محمد جونا گڑھی کے قلم سے ہے اور تفسیری حواشی مولانا صلاح الدین یوسف کے تحریر کردہ ہیں اس قرآن کریم مع ترجمہ و تفسیر کی طباعت کے حکم دینے کا شرف فرمانروائے مملکت سعودی عرب خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کو حاصل ہوا