اولیاء اللہ کی کچھ خصوصیات
1) اللہ کے دوستوں کی پہلی خوصیت یہ ہے کہ وہ اتباع رسول کو اپنی زندگی کا اوڑھنا بچھونا بنا لیتے ہیں۔
2) اولیاء اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے ہر چیز و فرد وبشر سے بڑھ کر محبت کرنیوالے ہوتے ہیں
3) اور وہ اللہ کیلئے فرضی نفلی روزوں اکا اہتمام کرتے ہیں
4) اور وہ صدقہ خیرات کرنے والے ہوتے ہیں
5) اور اللہ تعالیٰ سے ہمہ وقت استغفار کرتے رہتے ہیں
6) اور ہمہ وقت اللہ تعالیٰ کے ذکر میں محو رہتے ہیں
7) اگر ان سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو فورا اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ کرتے ہیں
8) اور وہ اللہ تعالیٰ ہی کی طرف رجوع کرتے ہیں
9) اور وہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرتے ہیں
10) ان کے قلوب پر خوف الہی طاری رہتا ہے۔اللہ کے خوف کی وجہ سے ان کے بدن کپکپاتے ہیں
11) وہ صبر کرنے والے ہوتے ہیں
12) وہ اعمال صالحہ بڑھ چڑھ کر کرتے ہیں
13) وہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرتے ہیں
14) اللہ کے دوست نمود نمائش سے اجتناب کرتے ہیں
15) وہ لغو باتوں سے اعراض کرتے ہیں
16) وہ امانت اور دیانت سے کام لیتے ہیں
17) وہ برے اور فحش کاموں سے گریز کرتے ہیں
18) اللہ کے دوست اپنے رب کی رضا جوئی کے طلب گار رہتے ہیں
19) اللہ کے دوست اپنے رب کی نعمتوں پر اس کا شکر ادا کرتے ہیں
20) اور وہ جو عہد کرتے ہیں اس کو پورا کرتے ہیں
21) وہ ہر کام اخلاص سے کرتے ہیں
22) وہ انصاف پسند ہوتے ہیں
23) وہ ہر ایک کے ساتھ صلہ رحمی کرتے ہیں
24) اللہ کے دوست نماز کی بہت زیادہ پابندی کرتے ہیں
25) وہ شرک بدعات سے اجتناب کرتے ہیں
26) وہ قرآن حکیم کی تلاوت کثرت سے کرتے ہیں
27) وہ اللہ اور اس کے رسول سے بہت محبت کرتے ہیں
28) وہ ہمہ وقت باوضو رہتے ہیں
29) وہ نماز تہجد کا اہتمام بڑے ذوق و شوق سے کرتے ہیں
30) وہ اللہ کی ناپسندیدہ چیزوں سے نفرت کرتے ہیں
31) وہ اللہ کے دشمنوں سے دشمنی رکھتے ہیں
32) وہ اللہ کے دین کی مدد کرتے ہیں
33) وہ جب اللہ کا کلام سنتے ہیں تو ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں
34) وہ غصہ پینے والے اور درگزر کرنے والے ہوتے ہیں
بلاگ شیئر کریں
بلاگ آرکائیو
زائرین کی تعداد :
آپ []ویں وزٹر ہیں
آپ []بار وزٹ کر چکے ہیں
فی الحال [] حاضرین ہیں
آپ []بار وزٹ کر چکے ہیں
اعداد وشمار :
تعداد کتب: 15
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
Labels
Quran
(4)
dawat tawheed
(4)
hadees urdu
(4)
hadith urdu
(4)
islam
(4)
islamic graphics
(4)
quran png
(4)
زیادہ بار پڑھی گئی تحاریر
-
اللہ تعالیٰ قیامت کی ہولناکیوں کا ذکر فرما رہا ہے اور جب تعجب خیز بڑے بڑے کام اس دن ہوں گے، ان کا ذکر کر رہا ہے کہ «يَوْمَ تَمُورُ السَّ...
-
شرک کی تاریکیاں حدثنا حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا وكيع ، حدثنا الاعمش ، عن المعرور بن سويد ، عن ابي ذر ، قال: قال رسول الله صلى...
-
الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ (جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔مگر پرہ...
-
ساعۃ اور قیامت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صور کے دونوں پھونکوں کے درمیان میں چالیس ...
-
عجیب بات ہے نماز سب کی سب عربی میں اور نیت اردو،پنجابی،سندھی اور پشتو میں؟ اگر واقعی ایسی کوئی نیت ہوتی تو وہ بھی عربی زبان میں ہوتی لیکن...
-
کچھ لوگ غیب کے اثبات میں یہ آیات مبارکہ پیش کرتے ہیں ۔ وَمَا كَانَ اللَّـهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَـٰكِنَّ اللَّـهَ يَجْتَبِ...
-
اے مولاے کریم! ہم مسلمانوں کے احوال کی درستگی فرما ہمیں معاصی اور دین میں بدعات پیدا کرنے سے دور رکھ اور ہمیں سنت سید المرسلینﷺ پر چلنے ...
-
مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَ...
-
اللہ تبارک و تعالیٰ جل شانہ اپنے ان بندوں سے جو اپنے دل میں اللہ پر اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان کامل رکھیں اور کتاب و سنت کی تاب...
-
وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ اللہ کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ فلاح پاؤ (سورة الجمعة:10)
متصف مراسلہ
۱) مافوق الاسباب طریقے سے صرف اللہ تعالیٰ کو پکاریں ۲)آپ کے رکوع و سجود صرف اللہ تعالیٰ کیلئے ہوں ۳) دعا صرف اللہ تعالیٰ سے مانگیں ۴) ...
شرک و بدعت
Powered by Blogger.
اولیاء اللہ کون ہیں؟









