How to create a website urdu | ویب سائٹ کیسے بناتے ہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
امید ہے کہ آپ سب بھائی خیریت سے ہوں گے
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ایک نارمل ویب سائٹ بنانے کیلئے کن چیزوں کا جاننا اور ہونا ضروری ہے
1) سب سے پہلے آپ کو html codes کا جاننا ضروری ہے یہاں html کے مختلف کوڈز دئیے گئے ہیں اور آپ اسی سائٹ پر ان کوڈز کے functions وغیرہ بھی چیک کر سکتے ہیں یاد رہے کہ ان سب کوڈز کا جاننا آپ کے کیلئے ضروری نہیں مگر اتنا ہی جتنا کہ آپ کو ایک نارمل ویب سائٹ بنانے کیلئے ضرورت ہے اس لئے زیادہ کوڈز دیکھ کے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں :)
2) آپ کو Css Codes کی معلومات کا ہونا ضروری ہے تانکہ آپ آسانی سے ویب پیجز کو کنٹرول کر سکیں اور اسٹائل وغیرہ دے سکیں
یہاں Css codes دیئے گئے ہیں اگر آپ کو زبانی یاد نہیں تو آپ اپنی ضرورت کے مطابق کوڈز لے کر استعمال کر سکتے ہیں
3) آپ کو اپنی ویب سائٹ آن لائن کرنے کیلئے ڈومین نیم کا خریدنا ضروری ہے یہاں ڈومین نیم خریدنے کا طریقہ کار بتایا گیا ہے
4) آپ کو ویب ہوسٹنگ کی ضرورت ہے جہاں آپ اپنی ویب سائٹ کا مواد وغیرہ رکھ سکیں

اپنی سہولت کیلئے اپنے کمپیوٹر میں Notepad++ ڈاؤنلوڈ کر لیں تانکہ آپ آسانی سے کوڈز لکھ سکیں اس کے علاوہ آپ ہوسٹنگ میں موجود Editor کے ذریعے آن لائن کوڈز ٹائپ کر سکتے ہیں
کوئی بھی ویب پیج تیار کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے کوڈز کا استعمال ضروری ہے لہذا انہیں ذہن نشین کر لیں

اب ہم ان کوڈز میں div اور css codes کا استعمال کریں گے تانکہ پیج پر کوئی دیکھائی دے سب سے پہلے ہم header بناتے ہیں

رزلٹ
Dawat-e-Tuwheed

header بنانے کے بعد ہم wrapper اور footer کی طرف چلتے ہیں

رزلٹ

Dawat-e-Tuwheed

اب ہم اس میں Horizontal Navigation Bar لگاتے ہیں (Horizontal Navigation Bar codes)

رزلٹ

Dawat-e-Tuwheed

اب ہم wrapper میں مزید دو حصے بناتے ہیں

رزلٹ

Dawat-e-Tuwheed

اب ہم اس میں ایک Vertical Navigation Bar ایڈ کرتے ہیں

Dawat-e-Tuwheed