کچھ لوگ غیب کے اثبات میں یہ آیات مبارکہ پیش کرتے ہیں ۔
وَمَا كَانَ اللَّـهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَـٰكِنَّ اللَّـهَ يَجْتَبِي مِن رُّسُلِهِ مَن يَشَاءُ ۖ فَآمِنُوا بِاللَّـهِ وَرُسُلِهِ الخ اٰٰل عمران 179 پارہ 4
عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا ﴿٢٦﴾ إِلَّا مَنِ ارْتَضَىٰ مِن رَّسُولٍ الخ جن 26،27 پارہ 29
حلانکہ پہلی آیات میں لفظ "يطلع" استعمال ہوا ہے جس کے معنی ہیں مطلع کرنا یعنی مستقبل میں ہونے والے واقعات کے بارے آگاہ کرنا
ہم دیکھتے ہیں کہ اللہ نے پیغمبروں کے علاوہ کسی دوسرے انسان کو مطلع نہیں فرمایا اس لئے ہمیں صرف پیغمبروں نے ہی جہنم اور جنت کے بارے میں اور قیامت تک کیا کچھ ہو گا کی خبر دی ہے
دوسری آیات میں لفظ یظھر استعمال ہوا ہے جس کے معنی ہیں ظاہر کرنا(یعنی غیب کو آنکھوں کے سامنے لانا) اللہ عزوجل نے بہت سی چیزوں کو رسول اللہ ﷺ کی آنکھوں کے سامنے ظاہر فرمایا۔
لیکن غیب کا علم اللہ نے کسی کو عطا نہیں فرمایا اگر اللہ عطا فرماتا تو پھر وحی کی ضرورت نہ رہتی
اس لئے ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ تِلْكَ مِنْ أَنبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهَا إِلَيْكَ ۖ مَا كُنتَ تَعْلَمُهَا أَنتَ وَلَا قَوْمُكَ مِن قَبْلِ هَـٰذَا الخ ھود 49 پارہ 12
(ترجمہ:یہ خبریں ہیں غیب کی جو ہم وحی کر رہے ہیں تمہاری طرف (اے نبی)نہیں جانتے تھے یہ باتیں تم اور نہ تمہاری قوم اس سے پہلے)
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔
(قُل لَّا يَعْلَمُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّـهُ الخ النمل 65 پارہ 20
(ترجمہ :کہہ دو کہ آسمان والوں میں سے زمین والوں میں سے کوئی بھی سوائے اللہ کے غیب کو نہیں جانتا)
اور جگہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔( قُل لَّا أَمْلِكُ لِنَفْسِي نَفْعًا وَلَا ضَرًّا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّـهُ ۚ وَلَوْ كُنتُ أَعْلَمُ الْغَيْبَ لَاسْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَيْرِ وَمَا مَسَّنِيَ السُّوءُ ۚ الخ الاعراف 188 پارہ 9
(ترجمہ: کہہ دو کہ میں نہیں اختیار رکھتا میں اپنی ذات کے لئے بھی نہ کسی نفع اور نہ کسی نقصان کا ،مگر یہ کہ چاہے اللہ ،اور ہوتا مجھے علم غیب کا تو ضرور حاصل کر لیتا میں بہت فائدے اور نہ پہنچتا مجھے کوئی نقصان)
بلاگ شیئر کریں
بلاگ آرکائیو
زائرین کی تعداد :
آپ []ویں وزٹر ہیں
آپ []بار وزٹ کر چکے ہیں
فی الحال [] حاضرین ہیں
آپ []بار وزٹ کر چکے ہیں
اعداد وشمار :
تعداد کتب: 15
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
Labels
Quran
(4)
dawat tawheed
(4)
hadees urdu
(4)
hadith urdu
(4)
islam
(4)
islamic graphics
(4)
quran png
(4)
زیادہ بار پڑھی گئی تحاریر
-
وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ اور یہ کہ سب سے یکسو ہو کر دین (اسلام) کی پیروی کئے جاؤ۔ ...
-
وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلہ ِفَلَا تَدْعُوا مَعَ اللہ ِأَحَدًا اور یہ مسجدیں صرف اللہ ہی کیلئے خاص ہیں پس اللہ تعالیٰ کیساتھ کسی اور کو نہ...
-
قال: سمعت عتبان بن مالك الانصاري، ثم احد بني سالم، قال: غدا علي رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: "لن...
-
"مسجد میں دو بار جماعت کا ہونا" حدثنا هناد حدثنا عبدة عن سعيد بن ابي عروبة عن سليمان الناجي البصري عن ابي المتوكل عن ابي سعيد قا...
-
نعمان بن بشیر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت: "وقال ربكم ادعوني أستجب لكم" ”اور تمہارے رب کا...
-
ایسا شخص جو غیر اللہ کو غائبانہ حاجات میں پکارتا ہے اس کے نام کی نذرونیاز دیتا ہے، اس کی خوشنودی کیلئے جانور ذبح کرتا ہے،اس کا ڈر اور اس س...
-
حدثنا حدثنا علي بن خشرم، اخبرنا عيسى بن يونس، عن عمران بن زائدة بن نشيط، عن ابيه، عن ابي خالد الوالبي، عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله علي...
متصف مراسلہ
۱) مافوق الاسباب طریقے سے صرف اللہ تعالیٰ کو پکاریں ۲)آپ کے رکوع و سجود صرف اللہ تعالیٰ کیلئے ہوں ۳) دعا صرف اللہ تعالیٰ سے مانگیں ۴) ...
شرک و بدعت
Powered by Blogger.




















