ذرا سوچئے!
جو لوگ مشرک ٹھہرے جن کے خلاف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگیںلڑیں
اور جو ہمیشہ کیلئے جہنمی ہوئے یعنی مشرکین مکہ وہ کیا کرتے تھے وہ اللہ کو خالق،مالک
رازق،بارشیں برسانے والا،زندگی اور موت کا مالک سمجھتے تھے اور حج و عمرہ کرتے اور
نمازیں پڑھتے تھے،زکواۃ دیتے تھے، روزے رکھتے تھے، لیکن یہ تمام اعمال ان کے
کچھ کام نہ آئے کیونکہ وہ اللہ کے نیک بندوں کے بت بنا کر ان کے نام کی نذرونیاز
دیتے تھے ان کے لئے جانور ذبح کرتے تھے اور حصے نکالتے تھے تانکہ وہ انہیں اللہ
کے نزدیک کر دیں اور انہیں مصائب میں پکارتے تھے،پس نذرونیاز،قربانی،دعا
عبادت کی قسمیں ہیں جو وہ غیر اللہ کیلئے کرتے تھے،انہی کاموں کی وجہ سے وہ
مشرک ٹھہرے اور ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جہنمی ہوئے۔
کہیں آپ بھی ویسے کام تو نہیں کر رہے؟
بلاگ شیئر کریں
بلاگ آرکائیو
زائرین کی تعداد :
آپ []ویں وزٹر ہیں
آپ []بار وزٹ کر چکے ہیں
فی الحال [] حاضرین ہیں
آپ []بار وزٹ کر چکے ہیں
اعداد وشمار :
تعداد کتب: 15
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
Labels
Quran
(4)
dawat tawheed
(4)
hadees urdu
(4)
hadith urdu
(4)
islam
(4)
islamic graphics
(4)
quran png
(4)
زیادہ بار پڑھی گئی تحاریر
-
اللہ تعالیٰ ہر امر کے شروع اور اس کے خاتمے پر اپنی تعریف و حمد کرتا ہے۔ ہر حال میں وہ قابل حمد اور لائق ثنا اور سزاوار تعریف ہے، اول آخر م...
-
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي ل...
-
اللہ تعالیٰ پوری کائنات کا خالق ہے وہی اپنی حکمت سے جس بات کا ارادہ فرماتا ہے اس کا حکم دے دیتا ہے، اس کا ہر حکم یقیناً حکمت پر مبنی ہے، ل...
-
وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّهُ جَمِيعًا إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُل...
-
جادوگر کی پہچان ہم جادوگر کو کیسے پہچانیں؟ مندرجہ ذیل نشانیوں میں کوئی ایک بھی کسی معالج یا حکیم کے اندر پائی جائے تو اس کے جادوگر ہون...
-
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام امت کو حق تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ اپنے رب کی عبادت میں کسی کو شریک نہ کرو۔ اگر ایسا کرو گے تو ذلیل ہو جا...
-
"دو جنتیں" وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ (سورة الرحمن:46) اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کی...
-
إِنَّ هَذِهِ تَذْكِرَةٌ فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا یہ (قرآن) تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا) رستہ...
-
وَهُمْ يَصْطَرِخُونَ فِيهَا رَبَّنَا أَخْرِجْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا غَيْرَ الَّذِي كُنَّا نَعْمَلُ أَوَلَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَا يَتَذَكَّرُ ...
-
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن الله يقول: انا عند ظن عبدي بي وانا معه إذا دعاني سنن الترمذي،كتاب الزهد عن رسول الله صلى الله علي...
متصف مراسلہ
۱) مافوق الاسباب طریقے سے صرف اللہ تعالیٰ کو پکاریں ۲)آپ کے رکوع و سجود صرف اللہ تعالیٰ کیلئے ہوں ۳) دعا صرف اللہ تعالیٰ سے مانگیں ۴) ...
شرک و بدعت
Powered by Blogger.




















