سب سے بڑا گمراہ کون؟


اس سے بڑھ کر اور گمراہی کیا ہو سکتی ہے کہ انسان اپنے خالق،مالک،رازق کو چھوڑ کر اس کی مخلوقات کو حاجت روا اور مشکل کشا سمجھ کر پکارنا شروع کر دے اور وہ ان کی پکار سے بلکل بے خبر ہوں اور قیامت کے دن جب انہیں اس بات سے آگاہ کیا جائے تو وہ اپنے پکارنے والوں کے دشمن بن جائیں۔