پکارو اس کو جو عرش عظیم پر ہے مت پکارو اس کو جو زیر زمین ہے


فرمان باری تعالیٰ ہے
لَهُ دَعْوَةُ الْحَقِّ وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ لَا يَسْتَجِيبُونَ لَهُمْ بِشَيْءٍ
اسی کو پکارنا حق ہے۔ جو لوگ اوروں کو اس کے سوا پکارتے ہیں وه ان (کی پکار) کا کچھ بھی جواب نہیں دیتے
(سورة الرعد: 14)