السلام علیکم ورحمتہ اللہ
امید ہے کہ آپ سب بھائی خیریت سے ہوں گے
آج ہم آپ کو ڈومین نیم خریدنے کا آسان طریقہ کار بتاتے ہیں
ویسے تو آپ کریڈٹ کارڈ کے ذریعے آن لائن ڈومین نیم خرید سکتے ہیں لیکن میں آپ کا جو طریقہ کار بتانے جا رہا ہوں اس کیلئے کسی کارڈ کی ضرورت نہیں طریقہ کار نہایت آسان ہے سب سے پہلے آپ
domain.pk
میں اپنا اندراج کر لیں۔
پھر مطلوبہ ڈومین نیم کی availability چیک کریں
available ہونے کی صورت میں order کریں
اس کے بعد آپ کو ایک invoice یعنی بل ملے گا اس کا نمبر نوٹ کر لیں
اس کے بعد نیچے دیئے گئے کسی ایک اکاؤنٹ نمبر پر رقم بھیجوا دیں
کتنی ادائیگی کرنی ہے یہ بل پہ لکھا ہوگا ویسی آج کل .com/1year 1100Rs ہے۔
اور بنک والوں سے payment
کی رسید لے کر سکین کر کے یا اس کا فوٹو بنا کے invoice نمبر کے ساتھ اس ای میل sales@domain.pk ایڈریس پر ارسال کر دیں بس چند گھنٹوں میں آپ کی ڈومین ایکٹو ہو جائے گی
بلاگ شیئر کریں
بلاگ آرکائیو
زائرین کی تعداد :
آپ []ویں وزٹر ہیں
آپ []بار وزٹ کر چکے ہیں
فی الحال [] حاضرین ہیں
آپ []بار وزٹ کر چکے ہیں
اعداد وشمار :
تعداد کتب: 15
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
Labels
Quran
(4)
dawat tawheed
(4)
hadees urdu
(4)
hadith urdu
(4)
islam
(4)
islamic graphics
(4)
quran png
(4)
زیادہ بار پڑھی گئی تحاریر
-
وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِيبٌ اور تم کو کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آ پہنچی ہو۔ (سورة الشوریٰ:17)
-
ارشاد ہے کہ یہ قرآن دنیا کی طرف اللہ کا کھلا پیغام ہے۔ جیسے اور آیت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی کہلوایا گیا ہے کہ لِأُنذِرَكُ...
-
وَلَوْ بَسَطَ اللَّهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهِ لَبَغَوْا فِي الْأَرْضِ وَلَكِنْ يُنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ بِعِبَادِهِ خَبِيرٌ بَ...
-
عجیب بات ہے نماز سب کی سب عربی میں اور نیت اردو،پنجابی،سندھی اور پشتو میں؟ اگر واقعی ایسی کوئی نیت ہوتی تو وہ بھی عربی زبان میں ہوتی لیکن...
-
(حاضر و ناظر کے بارے میں)صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا عقیدہ
-
إِنَّ هَذِهِ تَذْكِرَةٌ فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا یہ (قرآن) تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا) رستہ ...
-
ساعۃ اور قیامت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صور کے دونوں پھونکوں کے درمیان میں چالیس ...
-
شعبی کہتے ہیں: میں نے مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ کو منبر پر کھڑے ہو کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کرتے ہوئے سنا، آپ نے فرما...
متصف مراسلہ
۱) مافوق الاسباب طریقے سے صرف اللہ تعالیٰ کو پکاریں ۲)آپ کے رکوع و سجود صرف اللہ تعالیٰ کیلئے ہوں ۳) دعا صرف اللہ تعالیٰ سے مانگیں ۴) ...
شرک و بدعت
Powered by Blogger.
ڈومین نیم خریدنے کا آسان طریقہ کار









