دوستو! آج وقت ہے قرآن اور سنت کی طرف رجوع کر لو
اور اللہ اور اس کے رسول کے فرمان پر غیروں کو فوقیت نہ دو یہ نہ کہو کہ ہمارے
مولوی نے یہ کہا ہے بلکہ یہ دیکھو کہ اللہ اور اس کے رسولﷺ کا فرمان کیا ہے
کیونکہ اس روز بہت سے لوگ کہیں گے
اے کاش! ہم نے (دنیا میں) اللہ کاکہا مانا ہوتا اور (اے کاش!) ہم نے رسول کا کہا مانا
ہوتا، او ریہ بھی کہیں گے کہ اے ہمارے رب ہم نے اپنے سرداروں اور بڑوں کا کہنا
مانا او رانہوں نے ہم کو گمراہ کر دیا۔تو اے ہمارے رب ان کودہرا عذاب دے او ران
پر بڑی لعنت کر۔(سورة الاحزاب:66-68)
اے ہمارے رب ! شیطان اور آدمی، جنہوں نے ہم کو گمراہ کیا تھا (ایک نظر) ان کو
ہمیں (بھی تو) دکھا کہ ہم ان کو اپنے پیروں تلے (مسل ) ڈالیں تاکہ وہ سب سے
نیچے ہورہیں۔(سورة فصلت: 29)
بلاگ شیئر کریں
بلاگ آرکائیو
زائرین کی تعداد :
آپ []ویں وزٹر ہیں
آپ []بار وزٹ کر چکے ہیں
فی الحال [] حاضرین ہیں
آپ []بار وزٹ کر چکے ہیں
اعداد وشمار :
تعداد کتب: 15
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
Labels
Quran
(4)
dawat tawheed
(4)
hadees urdu
(4)
hadith urdu
(4)
islam
(4)
islamic graphics
(4)
quran png
(4)
زیادہ بار پڑھی گئی تحاریر
-
"مسجد میں دو بار جماعت کا ہونا" حدثنا هناد حدثنا عبدة عن سعيد بن ابي عروبة عن سليمان الناجي البصري عن ابي المتوكل عن ابي سعيد قا...
-
قال: سمعت عتبان بن مالك الانصاري، ثم احد بني سالم، قال: غدا علي رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: "لن...
-
وَأَنْ أَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ اور یہ کہ سب سے یکسو ہو کر دین (اسلام) کی پیروی کئے جاؤ۔ ...
-
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي ل...
-
له دعوة الحق والذين يدعون من دونه لا يستجيبون لهم بشيء الا كباسط كفيه الى الماء ليبلغ فاه وما هو ببالغه وما دعاء الكافرين الا في ضلال اس...
-
جادوگر کی پہچان ہم جادوگر کو کیسے پہچانیں؟ مندرجہ ذیل نشانیوں میں کوئی ایک بھی کسی معالج یا حکیم کے اندر پائی جائے تو اس کے جادوگر ہون...
-
غائبانہ حاجات میں جسے بھی پکارا جائے وہ اس کی عبادت ہو گی اور اللہ کے سوا کسی کی عبادت جائز نہیں
-
خواب غفلت سے بیدار ہوجائیں اور اللہ سے ڈر کر اس کی آیات میں غور کریں جس سے اس کی وحدانیت کا یقین حاصل ہو اور عقل و فکر سے کام لے کر نصیحت ...
-
حدثنا عبيد الله بن معاذ العنبري ، حدثنا ابي ، حدثنا شعبة ، عن ابي عمران الجوني ، عن انس بن مالك ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:...
-
إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ فَادْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ جن کو ت...
متصف مراسلہ
۱) مافوق الاسباب طریقے سے صرف اللہ تعالیٰ کو پکاریں ۲)آپ کے رکوع و سجود صرف اللہ تعالیٰ کیلئے ہوں ۳) دعا صرف اللہ تعالیٰ سے مانگیں ۴) ...
شرک و بدعت
Powered by Blogger.




















