بدبو دار اشیاء کھا کر مسجد میں نہ آئیں


بعض لوگوں کے منہ سے یہ چیزیں نہ کھانے کے باوجود بھی بدبو آتی ہے ایسے لوگوں کو چاہیئے کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے وقت سانس ہلکا لیں یا کوشش کریں کہ ناک کے ذریعے سانس لیں تانکہ ساتھ والے نمازی کو تکلیف نہ ہو۔