
اے میرے مسلمان بھائیو مردوں کو پکارنے اور ان سے مدد طلب کرنے سے بچو کیونکہ یہ شرک اکبر ہے اور مردے کسی چیز کے مالک نہیں اور صرف اللہ تعالی کو پکارو وہی ہر چیز پر قادر ہے اور دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے
قرآن وسنت کی روشنی میں
۱) مافوق الاسباب طریقے سے صرف اللہ تعالیٰ کو پکاریں ۲)آپ کے رکوع و سجود صرف اللہ تعالیٰ کیلئے ہوں ۳) دعا صرف اللہ تعالیٰ سے مانگیں ۴) ...
جملہ حقوق © Dawat-e-Tuwheed | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ (BUT-2) | تدوین و اردو ترجمہ بی یو ٹمپلٹس